منشیات برآمدگی ، 2ملزموں کو قید کی سزا
لاہور (این این آئی)سیشن عدالت لاہور نے پچاس کلو چرس اور افیون برآمدگی کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزمان کو بتیس بتیس سال قید اور 14،14لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔
سیشن عدالت لاہور نے پچاس کلو چرس اور افیون برآمدگی کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزمان کو بتیس بتیس سال قید اور 14،14لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments