بچے سے زیادتی ، ملزم کی ضمانت منظور

بچے سے زیادتی ، ملزم کی ضمانت منظور

لاہور(آئی این پی )ہائیکورٹ میں 17 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

ہائیکورٹ میں 17 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...