ٹیچنگ ہسپتالوں کے 23 سٹور کیپرز تبدیل
لاہور (ہیلتھ رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے ایک ہی جگہ پر تعینات ملازمین کی رد و بدل کی۔۔۔
پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مختلف سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے 23 سٹور کیپرز کے تبادلے کر دیے ہیں۔تبادلہ کیے گئے تمام ملازمین کو فوری طور پر اپنی نئی تعیناتی کے مقامات پر جوائننگ دینے کی سخت ہدایت کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments