پراپرٹی اونرشپ ٹربیونل کے بے دخلی کے نوٹس کے خلاف فریقین سے جواب طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونرشپ ٹربیونل کے بے دخلی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر۔۔۔
فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ ٹربیونل کے بے دخلی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کاشف عنایت مسیح کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار کی بہن نورین کمال مسیح نے گوجرانوالہ میں واقع گھر میں اپنا حصہ لینے کے لیے پراپرٹی اونرشپ ٹربیونل سے رجوع کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments