املاک کی سیل اور ڈی سیل کا نیا نظام متعارف کرانے کافیصلہ
لاہور ( سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں املاک کی سیل اور ڈی سیل کے عمل میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کی تیاری ہے ۔ ۔۔۔
فیلڈ میں جائیداد سیل کرنے یا ڈی سیل کرنے والے افسر اور عملے کی کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ لازمی قرار دینے کی تجویز ہے ۔نئے طریقہ کار میں متعلقہ افسر کے لباس پر باڈی کیم نصب کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments