پبلک مقام پر نازیبا حرکات کرنے والا شخص کو گرفتار

پبلک مقام پر نازیبا حرکات  کرنے والا شخص کو گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کریم پارک بازار میں موبائل شاپ پر مبینہ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تھی۔ پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری کارروائی کرکے گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کی شناخت احسن علی کے نام سے ہوئی۔

کریم پارک بازار میں موبائل شاپ پر مبینہ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تھی۔ پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری کارروائی کرکے گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کی شناخت احسن علی کے نام سے ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...