موٹاپے کو دائمی بیماری سمجھ کر علاج کیا جائے :ماہرامراض

موٹاپے کو دائمی بیماری سمجھ کر  علاج کیا جائے :ماہرامراض

لاہور(سٹاف رپورٹر )دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد کے موٹاپے کا شکار ہونے کے پیش نظر لاہور۔۔

 میں 31 اگست کو طبی ماہرین نے موٹاپے کو ایک دائمی بیماری کے طور پر علاج کرنے اور پاکستان میں اس کے طبی و جراحی علاج تک رسائی وسیع کرنے پر زور دیا ہے ۔موٹاپا صحت عامہ کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2022 میں دنیا بھر کے 43 فیصد بالغ افراد زائد وزن جبکہ 16 فیصد موٹاپے کا شکار تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...