ممنوعہ کیمیکل ڈور کی 9 چرخیاں برآمد، ملزم گرفتار

ممنوعہ کیمیکل ڈور کی 9 چرخیاں برآمد، ملزم گرفتار

لاہور (آئی این پی)ایس ایچ او نیو انارکلی کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ملزم احمد کو ممنوعہ کیمیکل ڈور کی9 چرخیوں سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم پابندی کے باوجود ممنوعہ کیمیکل ڈور کی چرخیوں کی سپلائی میں ملوث تھا۔ گرفتاری کے دوران ملزم نے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے کی کوشش بھی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...