پولیس اہلکاروں کو رشوت دینے کی کوشش ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

پولیس اہلکاروں کو رشوت دینے کی  کوشش ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)مسلم ٹاؤن پولیس نے تھانے میں پولیس اہلکاروں کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے ملزم مبشر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

پولیس کے مطابق مقدمہ انچارج انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن علی رضا کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ملزم مبشر دیگر ملزمان کو چھڑانے کے لیے تھانے پہنچا اور پولیس کو 25 ہزار روپے رشوت دینے کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...