2گروپوں میں فائرنگ ، 2افرادزخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن میں بچوں کے معاملے پر دو فریقین کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو محلہ دار زخمی ہوگئے ۔۔۔
پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران حسنین اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں مبشر حسن اور زمرد بی بی زخمی ہوئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments