ون ویلنگ میں ملوث 18 منچلے گرفتار

ون ویلنگ میں ملوث 18 منچلے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ میں ملوث 18 منچلوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزموں کو چوہنگ، ٹاؤن شپ، نواں کوٹ سمیت دیگر پوائنٹس سے حراست میں لیا گیا۔

ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ میں ملوث 18 منچلوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزموں کو چوہنگ، ٹاؤن شپ، نواں کوٹ سمیت دیگر پوائنٹس سے حراست میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...