کھڈیاں سے نمائندہ دنیا صابر علی بابر انتقال کر گئے

کھڈیاں سے نمائندہ دنیا  صابر علی بابر انتقال کر گئے

قصور(نمائندہ دنیا) سینئر صحافی،کھڈیاں خاص سے نمائندہ دنیا نیوز صابر علی بابر انتقال کر گئے ۔۔۔

 وہ پھیپھڑوں اور گردے کے عارضہ میں مبتلا اور جنرل ہسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے ۔ ان کے انتقال کی خبر سے صحافتی حلقوں میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ صحافی برادری کی جانب سے صابر علی بابر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...