ابراہیم مراد کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات

ابراہیم مراد کی گورنر سندھ  نہال ہاشمی سے ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر )سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔۔۔

، جس میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کی تعلیمی و پیشہ ورانہ ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چیئرمین لوٹی کیمیکلز ڈاکٹر امتیاز بھی موجود تھے ۔ ابراہیم مراد نے کہا کہ تعلیم اور نوجوانوں پر سرمایہ کاری پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ۔ نوجوانوں کو معیاری تعلیم، جدید مہارتوں اور ترقی کے بہتر مواقع فراہم کرکے ملکی ترقی کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...