پتوکی :قبرستان میں جھگڑا، نوجوان زخمی
قصور(نمائندہ دنیا) پتوکی میں قبرستان میں جھگڑا کے دوران 23 سالہ نوجوان کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔
تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ گھڑیالہ چک 28 میں عاقب اور راشد کے درمیان کسی معاملے پر قبرستان میں جھگڑا ہوا، راشد نے مبینہ طور پر دو سے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ عاقب کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments