برائلر گوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو کمی

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے 468روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...