24 سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کیخلاف جواب طلب

 24 سی ٹی سکین مشینوں کی  خریداری کیخلاف جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کے لیے 24 سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت و دیگر فریقین سے تحریری جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت پنجاب نے 13 اگست کو 24 سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کے لیے اشتہار جاری کیا جبکہ مشینوں کی خریداری کے لیے بولی کی تاریخ 17 اگست مقرر کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...