ٹک ٹاکر کی ضمانت کی توثیق
لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج نورین انجم نے ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی ان کی اہلیہ کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں ضمانت کنفرم کر دی۔
عدالت میں پیش میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق زینب کی جانب سے ظاہر کی گئی چوٹوں کو جعلی قرار دیا گیا، رپورٹ نے مقدمے کے بنیادی الزامات پر اہم سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments