ای ڈی آئی کا دو روزہ \"قیادتی ترقیاتی پروگرام :اگلی سطح کا سفر\"کااہتمام

ای ڈی آئی کا دو روزہ \

لاہور (سٹاف رپورٹر ) ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ نے سرکاری اور پرائیویٹ دونوں شعبوں کے سینئر افسران اور فیصلہ سازوں کے لیے دو روزہ \"قیادتی ترقیاتی پروگرام :اگلی سطح کا سفر\" کا اہتمام کیا۔

 اہم وزارتوں اور محکموں کے نمائندوں میں نیشنل اسمبلی سیکرٹریٹ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ،پاکستان انجینئرنگ کونسل،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ،نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ، نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ، نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈاور این آئی پی پی لاہور شامل تھے ۔ ڈاکٹر نوید الٰہی، شعیب میر، ڈاکٹر عشرت حسین ودیگر نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...