پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

 پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل  اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز (پی ایچ ایز)کی پرانی مشینری تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 لاہور سمیت حال ہی میں قائم دیگر اضلاع کے پی ایچ ایز کی مشینری بھی تبدیل کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ہائی سٹینڈرڈ اور اعلیٰ برانڈ کی مشینری کی پروکیورمنٹ کے لیے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔ لاہور پی ایچ اے کے لیے جدید مشینری، واٹر بازرز اور ٹرالیاں خریدی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...