ڈولفن : 2 اشتہاری دھرلئے گئے
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے اوکاڑہ و قصور پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیے۔
ترجمان کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے دوران چیکنگ ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے روک کر ای پولیس ایپ کے ذریعے چیک کیا، ملزمان چوری کے مقدمات میں اشتہاری تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments