ڈبے سے نومولود بچی کی لاش برآمد

ڈبے سے نومولود بچی کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نومولود بچی کی لاش سڑک کنارے پڑے ایک گتے کے ڈبے میں بند تھی، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق نومولود بچی کی لاش سڑک کنارے پڑے ایک گتے کے ڈبے میں بند تھی، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے قانونی کارروائی کے لئے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...