کھیلوں کا فروغ ، سالانہ بجٹ ساڑھے 6کروڑ کر دیا گیا

 کھیلوں کا فروغ ، سالانہ بجٹ ساڑھے 6کروڑ کر دیا گیا

لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ نے کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ بجٹ اڑھائی کروڑ سے بڑھا کر ساڑھے 6 کروڑ کر دیا جبکہ کھلاڑیوں، کوچز اور منیجرز کیلئے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کے نقد انعامات مختص کیے گئے ہیں۔

بورڈ کے زیرِ اہتمام سالانہ انٹر کالجیٹ کھیلوں کے انتظامات وفروغ سے متعلق  اجلاس ہواجس میں بتایاگیاکہ سالانہ انٹر کالجیٹ مقابلوں میں 10ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...