سرکاری املاک چوری کرنیوالا گینگ گرفتار ،سامان برآمد

 سرکاری املاک چوری کرنیوالا گینگ گرفتار ،سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)رنگ محل پولیس نے سرکاری املاک چوری کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے لاکھوں کا سامان برآمد کر لیا۔ محلے دار لڑکوں پر مشتمل گروہ نے سرکاری لفٹ روم سے 5 لاکھ کے اے سی اور وائر چوری کی تھی۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے خفیہ اطلاع پر تینوں ملزموںمراد، عمیر اور ولی کوگرفتارکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...