جیل ملازمین میں 73لاکھ سے زائد کی مالی امداد تقسیم

جیل ملازمین میں 73لاکھ  سے زائد کی مالی امداد تقسیم

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات سالک جلال نے جیل ملازمین کی بہبود کیلئے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

پنجاب پرزن فاؤنڈیشن کے تحت جیل ملازمین کو 73لاکھ سے زائد کی مالی امداد تقسیم کی گئی جسکا مقصد ملازمین کے بچوں کی شادیوں اور تعلیم کے اخراجات میں مدد فراہم کرنا تھا۔سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر جاوید کی زیرسرپرستی ان اقدامات کا مقصد ملازمین کی مالی مشکلات کم کرنا اور فلاح و بہبود یقینی بنانا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...