54اشتہاری،عدالتی مفرورگرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے اشتہاریوں ،عادی مجرموں اور عدالتی مفروروں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھتے ہوئے 48گھنٹے کے دوران 54ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
21اشتہاریوں سمیت 10ریکارڈ یافتہ،20عادی مجرموں اور3عدالتی مفروروں کو مختلف مقامات سے حراست میں لیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments