خواتین ، بچوں سے زیادتی تشددمیں ملوث10ملزم گرفتار

 خواتین ، بچوں سے زیادتی  تشددمیں ملوث10ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے خواتین اور بچوں سے زیادتی، تشددو ہراسانی واقعات میں ملوث10 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

نیو انارکلی پولیس نے بچے سے زیادتی الزام پرمرکزی ملزم عمران اور حسیب، ڈیفنس سی پولیس نے لڑکی سے زیادتی پرزوار ،شالیمار پولیس نے ماں ، بیٹی پر تشدد پرعامر ،گرین ٹاؤن پولیس نے اپنی والدہ کو زدوکوب کرنے پرندیم ،بادامی باغ پولیس نے بھابی کو گالم گلوچ کرنے پرواحد، باٹا پور پولیس نے خاتون پرتشددکے ملزم بلال، مصری شاہ پولیس نے لڑکی سے گالم گلوچ اور زدوکوب کرنے پرزبیر غوری جبکہ شاد باغ پولیس نے خواتین سے بدتمیزی پراظہر اور کاشف کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...