14ہزار کلاس رومزتعمیر کا منصوبہ ڈیڑھ سال بعدبھی ادھورا

14ہزار کلاس رومزتعمیر کا  منصوبہ ڈیڑھ سال بعدبھی ادھورا

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں14ہزار اضافی کلاس رومز کی تعمیر کا منصوبہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکا۔

منصوبے میں تاخیر پرطلبہ کو سرد موسم میں بھی کھلے میدانوں میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنا پڑ سکتی ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین نے منصوبے کی لاگت میں اضافے اور تعمیراتی معیار پر بھی سوالات اٹھا دئیے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...