یو ای ٹی میں پنک ربن ڈے پر بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار
لاہور(خبر نگار)یو ای ٹی لاہور میں زمل سوسائٹی اور پنک ربن پاکستان کے اشتراک سے پنک ربن ڈے پر بریسٹ کینسرسے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
ماہرین نے خواتین پر زور دیا کہ وہ اپنی صحت کو ترجیح دیں، کسی بھی غیر معمولی علامت پرفوری مستند معالج سے رجوع کریں۔ اور طبی مشورے کے مطابق سکریننگ اور میموگرافی کروائیں۔ آگاہی پر مبنی خاکے ، معلوماتی تقاریر اور دیگر سرگرمیاں پیش کی گئیں، میوزک سوسائٹی نے بھی اپنی پرفارمنس پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments