ملٹی پل سکلروسیس پیشنٹس کیلئے پروگرام کی منظوری

ملٹی پل سکلروسیس پیشنٹس کیلئے پروگرام کی منظوری

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملٹی پل سکلروسیس نامی بیماری کے مریضوں کیلئے خصوصی پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی۔

اس سلسلے میں پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 121 واں اجلاس ہوا، صدارت صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کی۔ وزیر صحت نے کہا ملٹی پل سکلروسیس کے مریض 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...