ضلع ملتان میں کچہری نائٹ پوسٹ آفس کا افتتاح کیا گیا

ضلع ملتان میں کچہری نائٹ  پوسٹ آفس کا افتتاح کیا گیا

ملتان (لیڈی رپورٹر )ضلع ملتان میں کچہری نائٹ پوسٹ آفس کا افتتاح کیا گیااسماء حفیظ چیف پوسٹ ماسٹر ملتان جی پی او ،صدر ڈسٹرکٹ بار ملک جاویدعلی ڈوگر نے شبینہ ڈاک خانہ کا افتتاح کیا اس موقع پر ملک عدنان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بارملتان ودیگر وکلاء نے شرکت کی ۔

ضلع ملتان میں کچہری نائٹ پوسٹ آفس کا افتتاح کیا گیااسماء حفیظ چیف پوسٹ ماسٹر ملتان جی پی او ،صدر ڈسٹرکٹ بار ملک جاویدعلی ڈوگر نے شبینہ ڈاک خانہ کا افتتاح کیا اس موقع پر ملک عدنان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بارملتان ودیگر وکلاء نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں