عوامی مسائل ، حکومتی پالیسیاں عمدہ انداز میں اجاگر کی جا رہی ہیں :خالد رسول

عوامی مسائل ، حکومتی پالیسیاں عمدہ انداز  میں اجاگر کی جا رہی ہیں :خالد رسول

لودھراں(سٹی رپورٹر ) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر خالد رسول نے کہا کہ لودھراں میں صحافت بہت مثبت انداز میں ہو رہی ہے ۔

عوامی مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی پالیسیوں کو بھی بہت عمدہ انداز میں اجاگر کیا جا رہاہے ۔ وہ عملہ طاہر ایوب خاں،وحید شاہ،محمد عباس کے ہمراہ لودھراں پریس کلب رجسٹرڈ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے صدر مقصود احمد بٹ ،جنرل سیکرٹری رانا شاکر محمود، سینئر نائب صدر سید اظہر بخاری اور وائس چیئرمین حسنین شاہ و دیگر عہدیدار وں کو مبارکباد دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں