سرغنہ ڈکیت گینگ ساتھی سمیت گرفتار،4موٹرسائیکل برآمد
گگومنڈی(نامہ نگار) ڈکیت گینگ کاسرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،4موٹرسائیکل برآمد۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزتھانہ گگومنڈی کے۔۔
اے ایس آئی راناغضنفرعباس نے ڈکیت گینگ کے سرغنہ ندیم سمیت گینگ کے دوکارندوں کوگرفتارکرکے راہزنی کی وارداتوں میں چھینے گئے چارموٹرسائیکل برآمدکرلئے ہیں ۔مقامہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں نے گگومنڈی اورمضافات میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتیں کرکے خوف وہراس پھیلایاہواتھا۔