5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ماڈل ٹاؤن چوک، گلشت اور متی تل روڈ پرکچرا چنتے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 8 سالہ محسن، 9 سالہ فیضان، 10 سالہ علی حسن، 11 سالہ احسان، 10 سالہ اسرار شامل ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ماڈل ٹاؤن چوک، گلشت اور متی تل روڈ پرکچرا چنتے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 8 سالہ محسن، 9 سالہ فیضان، 10 سالہ علی حسن، 11 سالہ احسان، 10 سالہ اسرار شامل ہیں۔