05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری، 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ایک میٹر صارف نے اتار کر رکھا ہوا تھا ،ایک شفٹ ، ایک الٹا لگا ہوا تھا ،دو میٹر ز پر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔
)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری، 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ایک میٹر صارف نے اتار کر رکھا ہوا تھا ،ایک شفٹ ، ایک الٹا لگا ہوا تھا ،دو میٹر ز پر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔