کھلی کچہری ،مسائل حل کرنے کا حکم
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ مظفرآباد میں ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدرکی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری ۔ایس ایس پی آپریشنز نے ہدایات دیں کہ شکایات و مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دیں ۔
تھانہ مظفرآباد میں ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدرکی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری ۔ایس ایس پی آپریشنز نے ہدایات دیں کہ شکایات و مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دیں ۔