زیادتی کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ بدھلہ سنت کے علاقہ میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔۔
۔پولیس کو خاتون زرینہ بی بی نے درخواست دی کہ اسکی بیٹی کو ملزمان نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اور وڈیو بھی بناتے رہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے