بھیک مانگنے والے گرفتار رقم برآمد، مقدمہ درج

 بھیک مانگنے والے گرفتار  رقم برآمد، مقدمہ درج

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ صدر کوٹ ادو کے علاقے سندیلہ چوک پر پولیس نے بھکاریوں کے خلاف مہم کے۔۔

 دوران ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ مشاہدہ کیا گیا کہ وہ بلند آواز میں صدائیں لگا کر بھیک مانگ رہا تھا اور بار بار انتباہ کے باوجود اپنا کام جاری رکھے ہوئے تھا۔ملزمہ کی شناخت شبنم سینما محلہ نیازی والا خانیوال کے محمد بلال کے طور پر ہوئی۔ پولیس نے ملزم کی جامعہ تلاشی لی تو اس کے دائیں ہاتھ میں پکڑی گئی بھیک کی رقم 250 روپے برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں