رمضان ریلیف پیکج عوام کے لیے خوش آئند: شاہد اقبال

رمضان ریلیف پیکج عوام کے  لیے خوش آئند: شاہد اقبال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری و ماہر قانون دان چوہدری شاہد اقبال نے ۔۔

کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج عوام کے لیے خوش آئند ہے ۔ اس سے غربت میں کمی اور عوام کی فلاح ممکن ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے اقدامات سے مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں ووٹ بینک بڑھے گا ۔اور حکومتی کارکردگی لائق تحسین ہے ۔ عوام رمضان میں خوشحال ہوں گے اور ریلیف پیکج عملی طور پر مؤثر ثابت ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں