خانیوال :روڈ کے حادثات میں 2 افراد زخمی

خانیوال :روڈ کے حادثات  میں 2 افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) خانیوال اور گردونواح میں روڈ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔ متاثرہ زخمیوں میں فاروق اور حمید شامل ہیں۔

خانیوال اور گردونواح میں روڈ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔ متاثرہ زخمیوں میں فاروق اور حمید شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں