چوہدری عبدالقیوم کی ہمشیرہ انتقال کا انتقال

چوہدری عبدالقیوم کی  ہمشیرہ انتقال کا انتقال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عبدالقیوم کی ہمشیرہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔

نماز جنازہ جامع السعید میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، بزنس مین، وکلاء اور صحافیوں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں