خانیوال میں گیسٹرو مرض 7 افراد ہسپتال منتقل

خانیوال میں گیسٹرو مرض  7 افراد ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) خانیوال اور گردونواح سے گیسٹرو مرض میں مبتلا سات افراد ہسپتال منتقل کیے گئے۔

ریسکیو 1122 اور دیگر ذرائع سے لائے گئے مریضوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ متاثرہ مریضوں میں امانت، علی، حبیب، شاہد، صدیق، رحمان، عمران، حامد اور زاہد شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں