جائیداد کا جعلی معاہدہ بنانے کا الزام،پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر) جائیداد سے محروم کرنے کیلئے جعلی معاہدہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
چہلیک پولیس کو مشتاق احمد نے بتایا کہ ملزم ذوالفقار علی سے دوکانیں خرید کی ملزم نے جائیداد سے محروم کرنے کیلئے جعلی معاہدہ تیار کرواکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔