رمضان بھائی چارے اور نیکی کا مہینہ:شیخ راشد اکرام
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے کہا کہ رمضان المبارک نیکی، صبر اور بھائی چارے کا مہینہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان کا اصل پیغام محبت، بھائی چارہ اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہے۔ یہ خیالات انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران ظاہر کیے۔