پنک گیمز جیتنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

 پنک گیمز جیتنے والی  کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

کہروڑ پکا(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال لغاری نے تحصیل سپورٹس آفیسر جمشید مجید کے ہمراہ پنک گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں صدف حبیب، فاطمہ جاویداور فروا رانی سے خصوصی ملاقات کی۔

اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال لغاری نے تحصیل سپورٹس آفیسر جمشید مجید کے ہمراہ پنک گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں صدف حبیب، فاطمہ جاویداور فروا رانی سے خصوصی ملاقات کی۔اے سی نے کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازا اور پروٹوکول کے مطابق اپنی گاڑی میں گھروں تک پہنچایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں