بوگس چیک ،امانت میں خیانت پر 5افراد کے خلاف مقدمات درج

بوگس چیک ،امانت میں خیانت پر  5افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ ملزم فیضان ،کامران ، نور محمد خان ،خادم وغیرہ نے خیانت کی ۔

پولیس نے بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ ملزم فیضان ،کامران ، نور محمد خان ،خادم وغیرہ نے خیانت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں