ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین ملزم زیر حراست

ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین ملزم زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔۔

 ۔بستی ملوک پولیس نے ملزم رمضان سے بندوق سٹی جلالپور پولیس نے ملزم عامر سے پسٹل اور کینٹ پولیس نے ملزم یامین سے پسٹل برآمد کرلئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں