جعلساز کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کینٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پولیس کو عدنان نے درخواست دی کہ سکندر کے ساتھ اسکے دوستانہ تعلقات تھے جس نے ادھار رقم لی اور بدلے میں بوگس چیک دیا ۔