امتحانات شروع

امتحانات شروع

ملتان (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کے امتحانات آج سے ملک بھر میں شروع ہو رہے ہیں

ماہ رمضان المبارک میں شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے تمام پرچہ جات دوپہر1:30تا شام 4:30ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں