نومولود تحویل میں لے لی

 نومولود تحویل میں لے لی

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے لاوارث نومولود بچی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

بیورو کی جانب سے لاوارث نومولود بچی کو نشتر ہسپتال نرسری وارڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا لاوارث نومولود بچی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد سے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں