پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی، یوسف گھمن

پوری قوم پاک فوج کے ساتھ  شانہ بشانہ کھڑی، یوسف گھمن

گگومنڈی( نامہ نگار )پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر و ٹکٹ ہولڈرکامران یوسف گھمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

پوری قوم اپنی بہادر پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنے حقِ دفاع کو بروئے کار لاتے ہوئے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں اہم کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں